معمر پاکستان کے سلمان خان ہیں مگر وہ غلط ہاتھوں میں ہیں:میرا

 معمر پاکستان کے سلمان خان ہیں مگر وہ غلط ہاتھوں میں ہیں:میرا

لاہور(شوبزڈیسک )سینئر اداکارہ میرا نے کہاہے کہ ساتھی اداکار معمر رانا کی حالیہ ویڈیو سامنے آنے کے بعد وہ ان کیلئے فکر مند ہیں۔

انہوں نے معمر رانا کو پاکستان کا قیمتی اثاثہ قرار دیتے ہوئے کہاکہ معمر رانا کی حفاظت اور دیکھ بھال ہم سب کی ذمہ داری ہے ۔میرا نے کہا کہ معمر رانا پاکستان کے سلمان خان ہیں لیکن وہ شاید غلط ہاتھوں میں ہیں۔ جس پر انہیں تشویش ہے اور وہ انکے لئے بہت فکر مند ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں