مداح کی اداکارہ پونم پانڈے کیساتھ نازیبا حرکت کی ویڈیو وائرل

مداح کی اداکارہ پونم پانڈے کیساتھ  نازیبا حرکت کی ویڈیو وائرل

ممبئی (شوبزڈیسک) بھارتی اداکارہ و ماڈل پونم پانڈے کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے مداح کی نازیبا حرکت کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

اداکارہ پاپرازی سے گفتگو کر رہیں تھیں کہ ایک مداح نے ان کے ساتھ سیلفی لینے کی درخواست کی۔ پونم نے تب حیران رہ گئیں جب مداح نے بغیر اداکارہ کی کی اجازت کے زبردستی ان کے بوسہ لینے کی کوشش کی۔ ویڈیو میں پونم پانڈے برہم نظرآرہی ہیں اورانہوں نے مداح کو فوری دھکا دے کر خود سے دور کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں