والدہ کو مجھ سے زیادہ قومی ٹیم سے لگاؤ :حسن شہریار یاسین
کراچی (این این آئی)فیشن ڈیزائنر اور میزبان حسن شہریار یاسین نے کہا ہے کہ میری والدہ کا مجھ سے زیادہ قومی ٹیم سے۔۔
لگاؤ ہے ،حسن شہریار یاسین نے کہا کہ ہر پاکستانی کا اپنی قومی ٹیم سے لگاؤ ہوتا ہے ، پی ایس ایل میں لاہور قلندرز میری فیورٹ ٹیم ہے ، لاہور قلندرز ٹورنامنٹ نہ جیتی تو کراچی کنگز جیت جائے گی۔حسن شہریار یاسین کا مزید کہنا تھا کہ نوجوانوں کو کہتا ہوں پاکستان میں کام پر فوکس کریں ضرور کامیاب ہونگے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments