صحیفہ جبار خود اپنی نازیبا تصاویر شیئر کرنے لگیں

کراچی (آئی این پی)اداکارہ صحیفہ جبار نے انسٹاگرام اکاؤنٹ کو خالی کر کے نازیبا تصاویر شیئر کرنا تنقید کی زد میں آگیا۔۔۔
صحیفہ جبار نے دو تصاویر شیئر کی تھیں جو قابلِ اعتراض تھیں صحیفہ نے ان تصاویر کو فی الفور ہی ڈیلیٹ کردیا تھا لیکن اس کے بعد انہوں نے پھر سے ایک تصویر شیئر کی جس میں انکی گردن، کندھا اور بازو نظر آرہا ہے جبکہ تصویر مونوکروم ہے ۔پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کی تو صحیفہ جبار نے نہ صرف سخت جواب دیا بلکہ سکرین شاٹ لیکر اسے اپنی سٹوری پر شیئر کردیا۔