دعا لیپا نے کالم ٹرنر سے منگنی کرلی

دعا لیپا نے کالم ٹرنر سے منگنی کرلی

لندن(شوبز ڈیسک)برطانوی گلوکارہ اور گلوبل پاپ سٹار دعا لیپا نے برطانوی اداکار کالم ٹرنر سے منگنی کرلی۔۔۔

انہوں نے یہ خوشخبری فیشن میگزین برٹش ووگ کو دئیے گئے انٹرویو میں شیئر کی، دعا لیپا نے انکشاف کیا کہ کالم ٹرنر نے انگوٹھی ڈیزائن کرواتے وقت ان کی قریبی سہیلیوں اور بہن سے مشورہ کیا تھا۔انہوں نے کہا کہ میں اپنی انگوٹھی کی دیوانی ہوں، یہ بالکل میری شخصیت کے مطابق ہے ، یہ جان کر بہت اچھا لگتا ہے کہ جس شخص کے ساتھ آپ پوری زندگی گزارنے جا رہے ہیں، وہ آپ کو بخوبی سمجھتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں