مردوں کو حقوق مل جائیں تو پاکستانی معاشرہ ٹھیک ہوجائے :انور مقصود

مردوں کو حقوق مل جائیں تو پاکستانی معاشرہ ٹھیک ہوجائے :انور مقصود

کراچی (آئی این پی) لیجنڈری مصنف، ڈراما نگار اور مزاح نگار انور مقصود کا ماننا ہے کہ۔۔۔

 جس ملک میں مردوں کو حقوق حاصل نہیں، وہاں عورتوں کے حقوق کی بات کیسے کی جاسکتی ہے ؟ اگر مردوں کو حقوق مل جائیں تو پاکستان معاشرہ ٹھیک ہوجائے گا۔ ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انور مقصود نے کہا کہ ایک مرد کی تربیت کی ذمہ داری اگرچہ باپ پر عائد ہوتی ہے لیکن درحقیقت یہ ماں ہی کرتی ہے ، ہمارے معاشرے میں بچوں کو تہذیب، تمیز اور رکھ رکھاؤ ماں سکھاتی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں