نذرا بھٹی کی وفات کاخلابرسوں پُر نہیں ہو سکے گا:ستارہ بیگ

نذرا بھٹی کی وفات کاخلابرسوں  پُر نہیں ہو سکے گا:ستارہ بیگ

لاہور(شوبزڈیسک ) سٹیج و فلم کی سینئر اداکارہ ستارہ بیگ نے معروف اداکار فضل عباس المعروف نذرا بھٹی کی وفات کو ایک ناقابلِ تلافی نقصان قرار۔۔

دیتے ہوئے کہا ہے کہ نذرا بھٹی کے جانے سے فنونِ لطیفہ کی دنیا میں ایک بڑا خلا پیدا ہو گیا ہے جو برسوں تک پُر نہیں ہو سکے گا۔ نذرا بھٹی سٹیج پر اپنے مخصوص انداز، جاندار مکالموں اور مزاحیہ کرداروں کے باعث ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے اورانکی فنی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں