جتنی خوبصورت لگتی ہوں اتنا بینک اکاؤنٹ خالی ہوجاتا ہے :طوبیٰ انور

جتنی خوبصورت لگتی ہوں اتنا بینک اکاؤنٹ خالی ہوجاتا ہے :طوبیٰ انور

کراچی(شوبز ڈیسک)اداکارہ طوبیٰ انور کا کہنا ہے کہ جتنا میں خوبصورت لگتی ہوں اتنا میرا بینک اکاؤنٹ خالی ہوجاتا ہے۔

 انسٹاگرام اکاؤنٹ پر طوبیٰ انور نے اپنے نئے لُک کے ساتھ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ گلابی ٹی شرٹ اور نیلی جینس کی پینٹ پہنے دکھائی دے رہی ہیں، صرف یہی نہیں بلکہ انہوں نے اپنا ہیئر اسٹائل بھی تبدیل کرلیا ہے ۔ طوبیٰ انور نے ایک پیغام شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ جتنا میں خوبصورت لگتی ہوں اتنا میرا بینک اکاؤنٹ خالی ہوجاتا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں