میری شادی خطرے میں ہے ، شوہر کو مجھ سے شکایت ہے : عتیقہ اوڈھو

میری شادی خطرے میں ہے ، شوہر  کو مجھ سے شکایت ہے : عتیقہ اوڈھو

لاہور(شوبزڈیسک ) اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے نے اپنے شو کے دوران بتایا کہ کام کے سبب میری شادی خطرے میں ہے۔۔

 کیونکہ میرے شوہر (ڈاکٹر ثمر خان) مسلسل شکایت کر رہے ہیں کہ میرے پاس ان کے لیے وقت نہیں ہے میں ان سے بات نہیں کرتی اور ہر وقت، دن رات صرف ڈرامے دیکھتی رہتی ہوں۔ اب میں مسلسل ڈرامے دیکھ رہی ہوں، جس کی وجہ سے میں اپنے شوہر کو وقت نہیں دے پا رہی، مذکورہ شو کے لیے اتنا کام کرنا پڑتا ہے ۔ میرے گھر کا ماحول تباہ ہو رہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں