ابھی دوبارہ شادی کا کوئی ارادہ نہیں ہے :اذان سمیع خان

ابھی دوبارہ شادی کا کوئی ارادہ  نہیں ہے :اذان سمیع خان

کراچی (این این آئی)اداکار و گلوکار اذان سمیع نے کہا ہے کہ ان کی کوئی ضرورت نہیں اور نہ ہی وہ کسی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے شادی کریں گے۔۔۔

اذان سمیع خان نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بتایا کہ ان کی پسندیدہ بولی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون ہیں، انہوں نے بتایا کہ وہ ابھی تک سنگل ہیں اور کسی کو تلاش نہیں کر رہے ہیں۔اذان سمیع خان کے مطابق اگرچہ وہ دو بچوں کے والد ہیں اور وہ 6 سال تک شادی جیسے رشتے میں بھی رہے ہیں لیکن ابھی دوبارہ ان کا شادی کا کوئی ارادہ نہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں