اپنی نجی زندگی پر بات کر نا پسند نہیں:فہد مصطفی
کراچی (آئی این پی)اداکار و میزبان فہد مصطفی نے کہا کہ وہ اپنی نجی زندگی پر بات کر نا پسند نہیں کر تے ہیں ۔ ایک انٹرویو میں فہد مصطفی نے کہا کہ وہ اپنے مداحوں سے بہت پیار کرتے ہیں۔۔۔
لیکن ہر وقت ان سے رابطے میں نہیں رہ سکتے اسی لئے ا نہیں لو گ تھوڑا بد مزاج سمجھتے ہیں تاہم ہ ایسا نہیں ہے ۔ ایک سوال پر ا نہوں نے کہاکہ وہ مداحوں سے اور سوشل میڈیا سے نجی زندگی کو دور رکھتے ہیں اور اس بارے بات کرنا پسند نہیں کرتے ہیں کیونکہ وہ اور ان کے گھر والے اس حوالے سے آرام دہ محسوس نہیں کرتے ۔