سبینہ سید اور خاقان شاہنواز نے منگنی کرلی

سبینہ سید اور خاقان  شاہنواز نے منگنی کرلی

لاہور(شوبزڈیسک)ڈرامہ انڈسٹری کے دو نوجوان اور مقبول اداکار سبینہ سید اور خاقان شاہنواز منگنی کے بندھن میں بندھ گئے۔

سبینہ سید نے 2017 میں کیریئر کا آغاز کیا تھا جبکہ خاقان شاہنواز نے 2023 میں اداکاری کا سفر شروع کیا، دونوں نے انسٹاگرام پر خوبصورت کولیبرشن پوسٹ کے ذریعے اپنی منگنی کا اعلان کیا۔ پوسٹ میں دونوں روایتی پنجابی لباس میں کھیت میں بیٹھے نظر آئے ، انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ ہمارا تو ہوگیا، آپ لوگ اپنا اپنا دیکھ لو۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں