شاہ رخ خان سب سے زیادہ سٹائلش لوگوں کی فہرست میں شامل

شاہ رخ خان سب سے زیادہ سٹائلش لوگوں کی فہرست میں شامل

لاہور(شوبز ڈیسک)نیویارک ٹائمز نے اپنی 2025 کی 67افراد پر مبنی سب سے زیادہ سٹائلش شخصیات کی فہرست جاری کر دی، جس میں بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کا نام بھی شامل ہے ۔

فہرست میں شاہ رخ خان کی شمولیت اُن کے شاندار کیریئر اور عالمی سطح پر مقبولیت کا ایک اور اعزاز ہے ۔فہرست میں اے ایس اے پی راکی، سبرینا کارپنٹر، شوہی اوہتانی، الیگزنڈر سکارسگارڈ، بیڈ بنی، تیموتھی شالامیٹ اور کارڈی بی جیسے مشہور نام شامل ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں