سلیم جاوید نے اپنا نیا بلوچی گانا ریلیز کردیا

 سلیم جاوید نے اپنا نیا بلوچی گانا ریلیز کردیا

لاہور(شوبز ڈیسک)پاپ سنگر سلیم جاوید نے اپنا نیا بلوچی گانا ریلیز کردیا، جس کے سوشل میڈیا پر چرچے ہونے لگے ، گلوکار نے اسے مداحوں کے لیے سال نو کا تحفہ قرار دیا ہے۔۔۔

گلوکار نے گانے کی ویڈیو میں نئی نسل کی دلچسپی کو سامنے رکھا ہے ۔فوک گیت جگنی سے بین الاقوامی شہرت حاصل کرنے والے سلیم جاوید نے موسیقی کو نت نئے انداز دئیے ۔ پاکستان میں ری مکس سونگز کی ابتدا کی۔انہوں نے اپنے مشہور گیت ‘لیلیٰ او لیلیٰ’ کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ آج بھی نئی نسل اس گیت کو گنگناتی ہے ، جو ان کے لیے باعثِ فخر ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں