بھارتی سینما اپنی جڑوں سے کٹ چکا سب کچھ پلاسٹک جیسا :پرکاش راج

بھارتی سینما اپنی جڑوں سے کٹ چکا سب کچھ پلاسٹک جیسا :پرکاش راج

ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ اداکار و بھارتی سیاستدان پرکاش راج نے بالی ووڈ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتیسینما اپنی جڑوں سے کٹ چکا ہے ، جہاں سب کچھ پلاسٹک جیسا لگتا ہے ۔

پرکاش نے کہا ہے کہ ملیالم اور تامل انڈسٹری اس وقت اچھی اور بامعنی فلمیں بنا رہی ہیں۔ مین سٹریم ہندیسینما بتدریج مصنوعی اور صرف پیسے پر مبنی ہوتا جا رہا ہے ۔ ریلز، پیج تھری کوریج اور شور شرابے والی تشہیر کے اس عمل سے مجھے لگتا ہے کہ انڈسٹری نے فلم بینوں سے اپنا تعلق کھو دیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں