شہرت بچوں کی معصومیت چھین لیتی : یوٹیوبر شیراز کے والد

شہرت بچوں کی معصومیت چھین  لیتی : یوٹیوبر شیراز کے والد

لاہور(شوبزڈیسک )پاکستانی یوٹیوب کی دنیا کے سب سے کم عمر وی لاگر محمد شیراز کے والد نے بیٹے کے یوٹیوب چھوڑنے کے فیصلے پر کہا کہ شیراز کو ملنے والی شہرت معمولی نہیں تھی۔

تاہم اسکے باوجود انہوں نے وی لاگنگ چھوڑنے کا فیصلہ کیا کیونکہ شہرت کا ایک تاریک پہلو بھی ہوتا ہے ، جو بچوں کی معصومیت چھین لیتا ہے ۔انہوں نے دیگر والدین کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ شہرت کی خاطر اپنے بچوں کی زبردستی ویڈیوز نہ بنائیں ورنہ بچہ بہت تناؤ محسوس کریگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں