رشمیکا مندانا کی 26 فروری کو وجے سے شادی کی بالواسطہ تصدیق

رشمیکا مندانا کی 26 فروری کو وجے سے شادی کی بالواسطہ تصدیق

ممبئی(شوبز ڈیسک)تیلگو اور ہندی فلموں کی اداکارہ رشمیکا مندانا نے 26 فروری کو جنوبی اداکار اور پروڈیوسر وجے دیوراکونڈا سے شادی کی بالواسطہ تصدیق کر دی۔

بتایا جاتا ہے کہ دونوں اس مہینے راجستھان کے شہر اودھے پور میں شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔ تاہم اب کرناٹک سے تعلق رکھنے والی 29 سالہ رشمیکا نے ایک پاپارازی سے گفتگو کے دوران بظاہر 26 فروری کو اپنی شادی کی تاریخ کی تصدیق کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں