امیتابھ نے اپنے بیٹے ابھیشک کو مشکل وقت میں راحت قرار دے دیا

امیتابھ نے اپنے بیٹے ابھیشک کو  مشکل وقت میں راحت قرار دے دیا

ممبئی (شوبزڈیسک)امیتابھ بچن نے اپنے بیٹے ابھیشک بچن کو مشکل وقت میں راحت قرار دے دیا،دونوں باپ چیتے اپنی خاموش محبت اور جذباتی تعلق کو اکثر دل سے جڑے لمحات کے ذریعے ظاہر کرتے ہیں۔

 اپنے حالیہ بلاگ پوسٹ میں 81 سالہ اداکار امیتابھ بچن نے بتایا کہ بے ربطی، بے سمتی اور بیکاری کے کرب میں ایک خوشگوار سانس آتا ہے جب بیٹا کمرے میں بنا اطلاع دئیے داخل ہوتا ہے ، یہ حیرت زدہ ہے اور یوں ساری منفی سوچیں، فکر اور بے چینی دھل جاتی ہیں۔ ابھیشیک میرے لئے دوست اور اس سے بھی بہت بڑھ کر ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں