رشمیکا مندانا شادی پر جذباتی ہوگئیں، تصاویر وائرل

رشمیکا مندانا شادی پر جذباتی ہوگئیں، تصاویر وائرل

ممبئی (شوبزڈیسک )بالی ووڈ کی مشہور جوڑی رشمیکا مندانا اور وجے دیوراکونڈا نے انسٹاگرام پر اپنی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہیں۔

نوبیاہتا جوڑے کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر چند ہی لمحات میں سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر وائرل ہوگئیں۔ وائرل میں سے کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر خصوصی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رشمیکا مندانا اپنی زندگی کے اہم اور خوشی کے موقع پر جذباتی ہوگئیں اور ان کی آنکھیں بھر آئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں