بالی وڈ میں وفاداری نہیں ہے :کرن جوہر کا انکشاف
ممبئی (شوبزڈیسک )بالی وڈ کے فلم ساز و پروڈیوسر کرن جوہر نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری میں وفاداری نہیں ہے ۔
کہ ہر 2 سال بعد لوگ ایک ایجنسی سے دوسری ایجنسی میں منتقل ہو رہے ہیں کیونکہ وہ خود کو غیر محفوظ محسوس کرتے ہیں، انہوں نے کسی کا نام لیے بغیر مزید کہا کہ آپ نے اپنی زندگی کے دو سال ایک ٹیلنٹ کو ابھارنے کیلئے خرچ کیے اور پھر وہی اچانک سے کہیں اور چلا جاتا ہے ، پھر وہ نئی جگہ کو پسند نہیں کرتے اور واپس آنا چاہتے ہیں۔