دبئی ایئرپورٹ پر پروازیں معطل :بحرین، قطر اور کویت کی فضائی حدود بند یا محدود

دبئی ایئرپورٹ پر پروازیں  معطل :بحرین، قطر اور کویت  کی فضائی حدود بند یا محدود

دبئی (دنیا مانیٹرنگ)امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک نے اپنی فضائی حدود بند کر دیں۔۔۔

 جس سے پروازیں شدید متاثر ہوئیں،دبئی ایئرپورٹ پر پروازیں معطل کر دی گئیں ۔ بحرین،عراق، اسرائیل، شام، کویت، قطر اور متحدہ عرب امارات نے جزوی یا مکمل فضائی بندش کا اعلان کیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں