سلمان خان مکیش امبانی کے بیٹے اننت کی پیٹھ پر سوار

سلمان خان مکیش امبانی  کے بیٹے اننت کی پیٹھ پر سوار

ممبئی (این این آئی)بھارت کے امیر ترین صنعت کار مکیش امبانی کے سب سے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی سالگرہ کے موقع پر کئی بالی ووڈ اداکاروں نے انہیں سالگرہ کی مبارک باد دی ہے۔

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اننت امبانی کے ساتھ تصاویر شیئر کی اور انہیں سالگرہ کی مبارک باد دیتے ہوئے لکھا ہے کہ یہ بات سنو اگر یادداشت کمزور ہو تو لکھ لو، یہ آدمی ملک کو بھی اٹھائے گا۔ جام نگر شہر میں اننت امبانی کی سالگرہ کی تقریب میں بالی ووڈ انڈسٹری کی کئی اہم شخصیات نے شرکت بھی کی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں