مثبت تنقید ہی خامیوں سے آگاہ کرتی ہے :کبریٰ خان
کراچی (آئی این پی)اداکارہ کبری خان نے کہا ہے کہ مثبت تنقید ہی خامیوں سے آگاہ کرتی ہے اس لئے اپنی خامیوں سے آگاہی کیلئے تنقید کو کھلے دل سے قبول کرتی ہوں۔X
کراچی (آئی این پی)اداکارہ کبری خان نے کہا ہے کہ مثبت تنقید ہی خامیوں سے آگاہ کرتی ہے اس لئے اپنی خامیوں سے آگاہی کیلئے تنقید کو کھلے دل سے قبول کرتی ہوں۔ ایک انٹرویو میں کبریٰ خان نے کہا کہ معیار اور ریٹنگ دو الگ چیزیں ہیں۔ ضروری نہیں جو شو ریٹنگ کے حساب سے اوپر جارہا ہو، وہ معیاری بھی ہو۔ ایک سوال کے جواب میں اداکارہ نے بتایا کہ اس وقت وہ کئی ایک پروجیکٹس میں کام کررہی ہیں اس کے علاوہ کچھ اچھے سکرپٹس بھی لائن اپ ہیں جوکہ آگے چل کر سامنے آئیں گے ۔