انسانی جذبات دکھاؤ،امیت رائے کا مصنوعی ذہانت سے بنی فلموں پر طنز

انسانی جذبات دکھاؤ،امیت رائے کا مصنوعی ذہانت سے بنی فلموں پر طنز

ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈکی فلمی دنیا میں مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی فلموں پر شدید تنقید کی جارہی ہے ۔

 بولی ووڈ ہدایت کار امیت رائے کا کہنا ہے کہ اے آئی ٹولز فلم سازی میں انسانوں کی جگہ نہیں لے سکتے ۔ ناظرین حقیقی انسانی جذبات دیکھنا چاہتے ہیں،لوگ اے آئی فلمیں کیوں دیکھیں گے ؟ ان کے بقول تماشائیوں کو معلوم ہوتا ہے کہ پردے پر جو دکھایا جا رہا ہے وہ حقیقت نہیں ہے ، لیکن وہ اسے اس لیے قبول کرتے ہیں کیونکہ ایک زندہ انسان اداکاری کے ذریعے اس جھوٹ کو پیش کر رہا ہوتا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں