ماں بننا آسان نہیں:اشنا شاہ نے حمل کی مشکلات بیان کر دیں
لاہور(شوبز ڈیسک )اداکارہ اشنا شاہ نے اپنے حمل کے دوران پیش آنے والی جسمانی اور جذباتی مشکلات کے بارے میں کھل کر بات کرتے ہوئے اسے زندگی کے مشکل ترین مراحل میں سے ایک قرار دیتے ہوئے بتایا کہ۔۔۔
حمل کا سفر ان کے لیے اتنا خوشگوار نہیں رہا جتنا لوگ عموماً تصور کرتے ہیں۔اشنا شاہ نے انسٹاگرام سٹوریز اور ویڈیوز میں مزاحیہ انداز میں حمل کو اولمپک کھیل قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ جسمانی اور جذباتی طور پر بے حد مشکل مرحلہ ہے ۔