ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کی شادی کی نئی تفصیلات منظرعام پر

ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کی  شادی کی نئی تفصیلات منظرعام پر

لاس اینجلس(شوبزڈیسک )پاپ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور امریکی فٹبال اسٹار ٹریوس کیلسی کی متوقع شادی سے متعلق نئی اطلاعات سامنے آئی ہیں، قریبی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ معروف جوڑا 3 جولائی کو رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو سکتا ہے ۔

شادی کی تقریب نیویارک سٹی کے مرکزی علاقے مین ہیٹن میں منعقد کیے جانے کا امکان ہے ، تاہم تقریب کے حتمی مقام کو تاحال خفیہ رکھا گیا ہے ۔یاد رہے کہ ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی نے گزشتہ برس اپنی منگنی کا اعلان کیا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...