عامر میں فلموں کیساتھ خواتین کے انتخاب کا بھی بہترین سلیقہ ہے :کاجول
ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے کہا ہے کہ عامر خان میں فلموں کے ساتھ ساتھ خواتین کے انتخاب کا بھی بہترین سلیقہ ہے ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ایک تقریب کے دوران کاجول نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ مسٹر عامر خان کے بارے میں ایک بات تو یقین سے کہی جا سکتی ہے کہ ان کی پروڈکشن نے ثابت کر دیا ہے کہ ان کا فلموں کے انتخاب میں بے حد عمدہ ذوق ہے اسی طرح خواتین کے معاملے میں بھی ان کا ذوق بہت اچھا ہے ۔