شاہد کپور کا ‘کاک ٹیل 2’ کی شوٹنگ کرنے سے انکار کا انکشاف

شاہد کپور کا ‘کاک ٹیل 2’ کی شوٹنگ کرنے سے انکار کا انکشاف

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار شاہد کپور ایک بار پھر خبروں میں ہیں، پروڈکشن ٹیم کے ایک رکن نے فلم کاک ٹیل 2 کی شوٹنگ کے دوران شاہد کپور کے مطالبوں سے متعلق مختلف انکشاف کئے ہیں۔

 فلم کے لائن پروڈیوسر سُمت تیاگی نے ایک یوٹیوب پوڈکاسٹ میں دعویٰ کیا کہ شاہد کپور دہلی کی خراب فضائی آلودگی کے باعث ایئر پیوریفائر کے بغیر کھلی جگہ پر شوٹنگ کے لیے تیار نہیں تھے ۔ پروڈکشن ٹیم نے جلدی میں 5 سے 6 ایئر پیوریفائر کا انتظام کیا، حالانکہ یہ آلات عموماً بند کمروں کے لیے مؤثر ہوتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں