راؤنڈ آف 16میں جرمنی کی مسلسل تیسری ناکامی نے بحث چھیڑ دی
لاہور(سپورٹس ڈیسک)فیفا ورلڈ کپ میں پیراگوئے کے ہاتھوں شکست کے بعد جرمنی مسلسل تیسری بار راؤنڈ آف 16 میں جگہ بنانے میں ناکام رہا۔۔۔
، جس کے بعد قومی ٹیم کی کارکردگی، کوچنگ اور جرمن فٹبال کے نظام پر شدید سوالات اٹھنے لگے ہیں۔جرمنی کے ہیڈ کوچ جولیان ناگلزمین نے شکست کے بعد سٹرائیکر ڈینیز اُنداو کو ہدفِ تنقید بنایا۔تاہم جرمن شائقین نے کوچ کے مؤقف کو مسترد کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ناگلزمین کے حکمتِ عملی اور ٹیم سلیکشن کے فیصلوں کو ناکامی کی اصل وجہ قرار دیا۔