ٹیلر سوئفٹ کے عروسی لباس کی تفصیلات سامنے آگئیں

ٹیلر سوئفٹ کے عروسی لباس  کی تفصیلات سامنے آگئیں

لاس اینجلس(شوبز ڈیسک)امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنی شادی میں معروف برانڈ ڈیور کے ہاٹ کٹیور کا خصوصی تیار کردہ عروسی لباس زیب تن کیا، جسے ڈیور کے نئے ڈائریکٹر نے ڈیزائن کیا۔

 یہ کسی عالمی شہرت یافتہ شخصیت کے لیے ان کا پہلا ہاٹ کٹیور ویڈنگ گاؤن ہے ۔رپورٹس کے مطابق اس لباس کو ٹیلر سوئفٹ اور ان کے شوہر ٹریوس کیلسی کے ساتھ قریبی مشاورت سے تیار کیا گیا،اس کا انداز پریوں کی کہانیوں سے متاثر تھا، جس میں روایتی ہاٹ کٹیور کاریگری کو جدید ڈیزائن کے ساتھ یکجا کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں