معمر رانا کی حالیہ ویڈیو نے مداحوں کو حیران کر دیا
لاہور(شوبزڈیسک) معروف اداکار معمر رانا کی حالیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی ہے ، جہاں مداحوں نے ان کے پُرسکون اور متوازن انداز پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔
ویڈیو میں معمر رانا پُراعتماد، متوازن اور خوش لباس نظر آئے ، ویڈیو پر ردِعمل دیتے ہوئے ایک صارف نے لکھا کہ کافی عرصے بعد وہ نارمل اور متوازن نظر آ رہے ہیں، ایک اور صارف نے تبصرہ کیا کہ اتنے عرصے بعد انہیں اس حالت میں دیکھ کر خوشی ہوئی، ایک اور صارف کے مطابق وہ دوبارہ فٹ اور صحتمند دکھائی دے رہے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments