3 ایڈیٹس میں رنچھوڑ کا کردار سونم وانگ چک کی شخصیت پر مبنی نہیں: عامر خان

3 ایڈیٹس میں رنچھوڑ کا کردار سونم وانگ  چک کی شخصیت پر مبنی نہیں: عامر خان

ممبئی (شوبزڈیسک)بالی ووڈ اداکار عامر خان نے لندن انڈین فلم فیسٹیول میں فلم لگان کی ریلیز کے 25 سال مکمل ہونے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ۔۔۔

 فلم 3 ایڈیٹس میں میرا کردار رنچھوڑ داس سونم وانگ چک کی شخصیت پر مبنی نہیں تھا۔ جب فلم بنائی جا رہی تھی، اس وقت نہ میں اور نہ ہی فلم کے مصنفین راجو ہیرانی اور ابھیجیت جوشی سونم وانگ چک کو جانتے تھے ۔ یہ تاثر درست نہیں کہ رنچھوڑ داس کا کردار سونم وانگ چک سے متاثر ہو کر تخلیق کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...