شکیرا اور برنا بوائے کا فیفا ورلڈ کپ فائنل کا گانا نئی بلندیوں پر

شکیرا اور برنا بوائے کا فیفا ورلڈ  کپ فائنل کا گانا نئی بلندیوں پر

لاہور(شوبز ڈیسک)فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں منعقد ہونیوالے پہلے ورلڈ کپ ہاف ٹائم شو کے بعد شکیرا اور برنا بوائے کا گانا دائے دائے سٹریمنگ پلیٹ فارمز پر نئی کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔

20 جولائی کو امریکا میں اس گانے کو تقریباً (22 لاکھ 2.2 ملین) آفیشل آن ڈیمانڈ سٹریمز حاصل ہوئیں، جو فائنل سے ایک روز قبل کے مقابلے میں 65 فیصد جبکہ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے بعد کے دن کے مقابلے میں 84 فیصد زیادہ تھیں۔گانا سپاٹیفائی اور ایپل میوزک کے ریئل ٹائم چارٹس میں ٹاپ 20 گانوں میں شامل ہو گیا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...