کام کے بدلے کسی کو فائدہ نہیں دیا:جویریہ سعود

کام کے بدلے کسی کو فائدہ  نہیں دیا:جویریہ سعود

کراچی (آئی ا ین پی)اداکارہ جویریہ سعود نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں بھی شوبز انڈسٹری میں کام کے بدلے فوائد حاصل کرنے کی روایت موجود تھی اور انہیں بھی ماضی کے مقبول متعدد کردار اس لیے نہیں دئیے گئے۔

 کیوں کہ انہوں نے کسی کو کوئی فائدہ نہیں دیا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ ان کی اور سعود کی شادی خاندان کی مرضی سے ہوئی تھی اور پہلے ان کے درمیان محبت نہیں تھی ،جویریہ نے بتایا کہ ان کی طبیعت ایسی نہیں تھی، وہ کسی کو کوئی فائدہ نہیں دیتی تھیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...