گووندا عامر خان سے بھی بڑے پرفیکشنسٹ ہیں:شگفتہ علی

گووندا عامر خان سے بھی بڑے  پرفیکشنسٹ ہیں:شگفتہ علی

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ شگفتہ علی نے گووندا کو عامر خان سے بڑا پرفیکشنسٹ قرار دے دیا۔

 ایک انٹرویو میں شگفتہ نے بتایا کہ میں نے گووندا کے ساتھ ہیرو نمبر ون سمیت 3سے 4فلموں میں کام کیا اور وہ ایک خوش مزاج اور بہترین انسان ہیں،اگر شوٹنگ کا وقت صبح 9بجے ہوتا تھا تو گووندا اکثر دوپہر 1یا 2بجے سیٹ پر آتے تھے ، یہی ان کی واحد خامی تھی، گووندا کسی بھی منظر کو بہترین انداز میں پیش کرنے کیلئے 25مرتبہ ریہرسل کرتے تھے ۔انہوں نے کہا کہ گووندا عامر خان سے بھی بڑے پرفیکشنسٹ ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...