پنجابی فلم ’’عشق بدمعاش ‘‘14اگست کو سینماؤں کی زینت بنے گی

پنجابی فلم ’’عشق بدمعاش ‘‘14اگست  کو سینماؤں کی زینت بنے گی

لاہور( شوبزڈیسک ) نئی پنجابی فلم عشق بدمعاش 14 اگست کو ریلیز ہو گی ۔فلم میں دیا جٹ، سیف علی خان، حیدر سلطان سمیت دیگر اداکاروں نے کردار نبھائے ہیں۔

 فلم کے پروڈیوسر ملک طارق اور ہدایتکار رانا الیاس ہیں ۔فلم کی موسیقی تین موسیقاروں نے ترتیب دی ہے ۔فلم کی کہانی رومانس کے ساتھ ایکشن پر مبنی ہے ۔شائقین کوفلم کوبے صبری سے انتظارہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...