مسلمان ہونے پر فخر، نماز پابندی سے پڑھتی ہوں:راکھی ساونت

مسلمان ہونے پر فخر، نماز پابندی  سے پڑھتی ہوں:راکھی ساونت

ممبئی (شوبزڈیسک )بھارتی اداکارہ اور ریئلٹی ٹی وی سٹار راکھی ساونت نے بی بی سی کو دیے گئے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ۔۔۔

 انہیں مسلمان ہونے پر فخرہے ، وہ پانچ وقت کی نماز ادا کرتی ہیں، قرآن پڑھتی ہیں اور اب تک 8 مرتبہ عمرہ کر چکی ہیں۔ انہوں نے مئی 2022 میں سابق شوہر عادل خان درانی سے نکاح کے وقت اسلام قبول کیا تھا، جبکہ جنوری 2023 میں انہوں نے اپنے مذہب تبدیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اپنا نام فاطمہ رکھنے کی بھی بات کی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...