اپنی حد میں رہیں، اہلیہ کے طنز کرنے پرگوندا کی وارننگ

اپنی حد میں رہیں، اہلیہ کے  طنز کرنے پرگوندا کی وارننگ

ممبئی (شوبزڈیسک)بالی ووڈ کے سینئر اداکار گووندا نے اپنی اہلیہ سونیتا آہوجا کے اپنے بارے میں شوگر ڈیڈی والے طنزیہ تبصرے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کردیا اور کہا کہ وہ اپنی حد میں رہیں۔

63 سالہ گووندا حال میں ممبئی ایئرپورٹ پر نوجوان اداکارہ کیساتھ نظر آئے ، جس کے بعد سے سوشل میڈیا پر انکے حوالے سے قیاس آرائیاں جاری ہیں کہ وہ لڑکی ان کی گرل فرینڈ ہیں۔ گووندا کی اہلیہ سونیتا آہوجا نے اس ویڈیو پر اپنے دوٹوک ردعمل میں گووندا کو شوگر ڈیڈی قرار دیا جس پر گوندا نے انہیں خبردارکیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...