بیماررہا،خوراک کم کرنے کی وجہ سے ون میں کمی ہوئی :سہیل خان
ممبئی (شوبزڈیسک)بالی ووڈ اداکار سہیل خان نے اپنے وزن میں نمایاں کمی کے بعد پھیلنے والی افواہوں کی تردید کردی۔
کچھ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ لگتا ہے کہ اداکار کسی طبی مسئلے کا شکار ہیں جبکہ کچھ نے قیاس آرائی کہ اس تبدیلی کے پیچھے شاید وزن کم کرنیوالی ادویات ہیں۔سہیل خان نے ایک شو کے دوران وضاحت کی کہ وزن کی تبدیلی ادویات کی بجائے ایک رئیلٹی شو کے ابتدائی ایام میں ہونیوالی بیماری، گھبراہٹ اور پیٹ انفیکشن کا نتیجہ ہے اوراس دوران بیماری کیوجہ سے مجھے اپنی خوراک محدود کرنا پڑی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments