بادشاہ سے علیحدگی کی خبریں افواہیں ایسی خبروں پر حیران ہوں:ایشاریکھی

بادشاہ سے علیحدگی کی خبریں افواہیں  ایسی خبروں پر حیران ہوں:ایشاریکھی

ممبئی (شوبزڈیسک)بھارتی گلوکار ادیتیا پراتیک سنگھ المعروف بادشاہ کی اہلیہ پنجابی اداکارہ ایشا ریکھی نے شوہر سے علیحدگی کی افواہوں اور بگ باس 20 میں شرکت کی قیاس آرائیوں پر کہا کہ یہ سن کر حیرت ہوتی ہے ۔

 ایشا ریکھی نے کہا کہ وہ اپنی نجی زندگی پر کوئی تفصیل بیان نہیں کریں گی،میڈیا میں شادی اور علیحدگی سے بہت سی افواہیں زیرگردش ہیں،بعض حلقوں میں شائع ہونے والی خبریں پڑھ کر مجھے حیرت ہوتی ہے ۔ عام لوگوں سے اپیل ہے کہ وہ اس وقت تک کسی خبر یا بات پر یقین نہ کریں جب تک میرے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے سامنے نہ آئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...