گووندا کااہلیہ سنیتا آہوجا کے ساتھ جاری تنازعات کو سمیٹنے کا عندیہ

گووندا کااہلیہ سنیتا آہوجا کے ساتھ  جاری تنازعات کو سمیٹنے کا عندیہ

ممبئی (شوبز ڈیسک )بالی ووڈ اداکار گووندا نے اہلیہ سنیتا آہوجا کے ساتھ اپنی شادی شدہ زندگی سے متعلق جاری تنازع پر ممکنہ اشارہ دیتے ہوئے خاموشی توڑ دی۔

 اداکار نے اپنی بیوی کا نام لئے بغیر اور الزامات کا براہِ راست جواب دئیے بغیر کہا کہ کچھ باتیں آسمان میں لکھ دی گئی ہیں اور امید ظاہر کی کہ وہ جلد ہی انہیں صاف کر پائیں گے ۔گووندا نے فلموں میں اپنی واپسی کی تیاریوں کیلئے مداحوں سے حمایت اور دعاؤں کی اپیل کی اور ساتھ ہی اپنی آنے والی فلموں روپا اور دنیا داری کا اعلان بھی کیا۔ان کا کہناتھاکہ وہ نئے پراجیکٹس میں مداحوں کو متاثر کرنے کے لئے تیار ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...