گووندا سے چھوٹی عمر میں محبت ہوگئی ان کی شادی کا علم نہیں تھا:نیلم

گووندا سے چھوٹی عمر میں محبت ہوگئی ان کی شادی کا علم نہیں تھا:نیلم

ممبئی (آئی این پی)80 اور 90 کی دہائی کی بالی ووڈ کی مشہور جوڑی نیلم کوٹھاری اور گووندا کے مابین ماضی کے تعلقات اور محبت کے چرچے ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔

56سالہ اداکارہ نیلم کوٹھاری نے اس زمانے کے کئی ان کہے رازوں سے پردہ اٹھایا اور ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ 1980 اور 1990 کی دہائی کے اوائل میں جب وہ اور گووندا ایک ساتھ کئی فلموں میں کام کر رہے تھے ، تو وہ عمر میں بہت چھوٹی تھیں لیکن اس بات کا اقرارکرتی ہوں کہ مجھے ان سے محبت ہوگئی تھی۔ مجھے بالکل معلوم نہیں تھا کہ وہ شادی شدہ ہیں، اس بات کا مجھے بہت بعد میں پتہ چلا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...