کِم کارڈیشین کی اپنے 4بچوں کی پرورش کرنے کے انتظامات سامنے آگئے
لاس اینجلس (آئی این پی)امریکی ٹی وی سٹار کِم کارڈیشین کی 4 بچوں کی مصروف زندگی اور ان کی پرورش کے لیے کیے جانے والے انتظامات سامنے آگئے ۔
رپورٹس کے مطابق کِم کارڈیشین کے پاس مجموعی طور پر 5 آیا ہیں، جن میں سے ایک وقت میں ایک آیا بچوں کی دیکھ بھال کرتی ہے جبکہ باقی باری باری ذمے داریاں سنبھالتی ہیں۔ کِم نے حال ہی میں بچوں کی زندگی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اس بات کا خاص خیال رکھتی ہوں کہ بچوں کی زندگی کا کتنا حصہ عوام کے سامنے آئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments