ہالی ووڈ اور برطانوی کامیڈین مسٹر بین کی 40سال بعد سٹیج پر واپسی

ہالی ووڈ اور برطانوی کامیڈین مسٹر  بین کی 40سال بعد سٹیج پر واپسی

لندن (شوبز ڈیسک )ہالی ووڈ اور برطانوی کامیڈی اداکار روون ایٹکنسن 4 دہائیوں کے بعد اپنے مشہور کردار مسٹر بین کے ساتھ سٹیج پر واپسی کے لئے تیار ہیں۔

71 سالہ اداکار فروری 2027 میں لندن کے ویسٹ اینڈ میں روون لائیو کے نام سے نئے کامیڈی شو میں پرفارم کریں گے ، یہ ان کی تقریباً 40 سال بعد ویسٹ اینڈ کے کامیڈی سٹیج پر واپسی ہو گی۔شو میں مِسٹر بین کے علاوہ ایٹکنسن کا مشہور کردار بلیک ایڈراور ناٹ دی نائن او کلاک نیوز کے منتخب سکیچز بھی شامل ہوں گے جبکہ اس کامیڈی شو کے دوران نیا مزاحیہ مواد بھی پیش کیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...