سمانتھا کے خوشبو برانڈ کی کمائی 120 کروڑ سے بھی آگے نکل گئی

سمانتھا کے خوشبو برانڈ کی کمائی  120 کروڑ سے بھی آگے نکل گئی

ممبئی (آئی این پی)بھارتی اداکارہ سمانتھا روتھ پرابھو کے خوشبوکے برانڈ نے حال ہی میں آمدنی کے لحاظ سے 100 کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کر لیا ہے ۔

سمانتھا نے مختلف کاروباروں میں سرمایہ کاری کی ہے اور ان کے خوشبو کا برانڈ حال ہی میں 120 کروڑ روپے کی آمدنی سے تجاوز کر گیا، سیکرٹ الکیمسٹ نے بھارت کی ابھرتی ہوئی خوشبو مارکیٹ میں اپنی جگہ بنا لی ہے ۔اس سنگ میل کے بارے میں بات کرتے ہوئے سمانتھا نے کہا کہ دو انتہائی مختلف سفروں کو ایسے بامعنی سنگ میل تک پہنچتے دیکھ کر بے حد خوشی محسوس ہوتی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...