یورپی پارلیمنٹ نے عالمی فوجداری عدالت کو انسانی حقوق کا اعلیٰ ترین ’’سخاروف‘‘ ایوارڈ دے دیا
اسٹراسبرگ(اے ایف پی)یورپی پارلیمنٹ نے امریکی پابندیوں کے دباؤ کے باوجود عالمی فوجداری عدالت کو انسانی حقوق کا اعلیٰ ترین سخاروف ایوارڈ دے دیا۔
پارلیمنٹ کی صدر روبرٹا میٹسولا نے کہا کہ یہ اعزاز بین الاقوامی قانون اور انصاف کے تحفظ میں عدالت کی اہم خدمات کا اعتراف ہے ،عالمی فوجداری عدالت نے بھی ایوارڈ پر اظہارِ تشکر کرتے ہوئے کہا کہ اسے غیر معمولی مشکلات کا سامنا ہے ، امریکی صدر ٹرمپ کی انتظامیہ نے عدالت کے خلاف پابندیاں لگائی ہیں ، غزہ میں جرائم کے الزام میں نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری پر واشنگٹن نے سخت ردعمل دیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments