ٹائیگر شروف پر فائرنگ کے بعد امیتابھ، دلجیت کو بھی دھمکیاں
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن کے گھر اور پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ کے کنسرٹ کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگی ہیں۔۔
ممبئی میں سکیورٹی الرٹ کردی گئی ہے ، بھارتی فلم انڈسٹری کی دو بڑی شخصیات، امیتابھ بچن اور گلوکار دلجیت دوسانجھ کو مبینہ طور پر سکیورٹی خطرات کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ممبئی میئر کے دفتر کو موصول ہونے والی ایک دھمکی آمیز ای میل میں ان دونوں نامور شخصیات کو نشانہ بنانے کا ذکر کیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments