ڈینیئل ریڈکلف نئی ہیری پوٹر سیریز نہیں دیکھیں گے ؟

ڈینیئل ریڈکلف نئی  ہیری پوٹر سیریز نہیں دیکھیں گے ؟

لاس اینجلس(شوبز ڈیسک)ہیری پوٹر کے کردار سے عالمی شہرت حاصل کرنے والے اداکار ڈینیئل ریڈکلف نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ابھی فیصلہ نہیں کرنا کہ وہ ایچ بی او کی نئی ہیری پوٹر سیریز دیکھیں گے یا نہیں۔

 اداکار کا کہنا ہے کہ وہ اس کردار میں پہلے ہی کافی وقت گزار چکے ہیں اور عام طور پر ٹی وی پروگرام دیکھنے کے بھی زیادہ شوقین نہیں۔ ڈینیئل ریڈکلف کے مطابق انہوں نے آٹھ فلموں میں تقریباً 10 سال تک ہیری پوٹر کا کردار ادا کیا، اس لیے اس دنیا میں ان کا وقت پہلے ہی خاصا گزر چکا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...