پہلی سے آٹھویں جماعت کے طلبہ بغیر امتحان اگلی کلاس میں جائینگے :مراد راس

 پہلی سے آٹھویں جماعت کے طلبہ بغیر  امتحان اگلی کلاس میں جائینگے :مراد راس

پہلی سے آٹھویں جماعت کے طلبہ کو بغیر امتحانات اگلی جماعتوں میں پروموٹ کیا جائے گا

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وزیر تعلیم سکول مراد راس کی جانب سے ایک ٹویٹ میں اس بات کا اعلان کیا گیا کہ پہلی سے آٹھویں جماعت کے طلبہ کو اگلی جماعتوں میں پروموٹ کیا جائے گا ۔اس سے قبل بچوں کو گرمیوں کے کام کی بنیاد پر اگلی جماعتوں میں پروموٹ کرنے کا اعلان کیا گیا تھا تاہم لاہور کے ہی1122 سکولوں کے بچوں کو گرمیوں کا کام تقسیم نہیں ہوسکا تھا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں