پی آئی اے کاعیدالاضحی پر کرایوں میں کمی کا اعلان

پی آئی اے کاعیدالاضحی پر  کرایوں میں کمی کا اعلان

پی آئی اے نے عیدالاضحی پر کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد سے کراچی پروازوں کا یکطرفہ کرایہ 8ہزار652 روپے کردیا گیا

کراچی(این این آئی)جبکہ کراچی سے پشاور جانے والی پروازوں کا کرایہ11ہزار714مقرر کیا گیا ہے ۔پی آئی اے نے کراچی سے کوئٹہ جانے والی پرواز کا کرایہ11ہزار535کر دیا۔ کرایوں میں کمی 25جولائی سے عید الاضحی تک رہے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں